روزانہ ارکائیوز

مزدوروں کی کم از کم ماہوار اجرت 25,000 روپے مقرر

سندھ حکومت نے مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اجرت 25,000 روپے مقرر کردی ہے۔ اس حوالے سے سیکریٹریٹری محکمہ سندھ عبدالرشید سولنگی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں مزدور کی ماہانہ کم از کم اجرت 25 ہزار روپے ہوگی۔ یاد رہے اس سے قبل وزیر اعلیٰ سندھ نے رواں مالی سال کے لیے سندھ کا …

مزید پڑھئے

پہلی دفعہ عمران خان نے پوری دنیا میں مقدمہ کشمیر لڑا یہ سب جانتے ہیں ، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا کہ پہلی دفعہ عمران خان نے پوری دنیا میں مقدمہ کشمیر لڑا یہ سب جانتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے ایل اے 15 وسطی باغ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں ،میں اپنے شہر کا سب سے بڑا …

مزید پڑھئے

عید کی چھٹیوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری

وزارت داخلہ شیخ رشید نے عید کی چھٹیوں سے متعلق  نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ شیخ رشید نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جو 20 سے 22 جولائی تک ہوں گی۔ اس سے قبل عید کی کی تعطیلات کے حوالے سے وفاقی کابینہ نے بھی فیصلے کی منظوری دی تھی۔ دوسری جانب این سی او …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسین لگانے پر پوری توجہ ہے،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین لگانے پر پوری توجہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے دوران اسمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی اپنائی، اللہ تعالیٰ کا شکرہے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان کےحالات بہتر ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ پائیدار ترقیاتی اہداف کے لیے …

مزید پڑھئے

انوشکا شرما نے بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کردی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما نے سوشل میڈیا پر اپنی ننھی پری کے ہمراہ تصویر شیئر کر دی۔ اداکارہ انوشکا شرما کی جانب سے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by AnushkaSharma1588 (@anushkasharma) پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ کی …

مزید پڑھئے

کشمیر آج بھی نواز شریف کا ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کشمیر کل بھی نواز شریف کا تھا اور آج بھی نواز شریف کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کوٹلی کچہری گراؤنڈ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے کشمیر کو 3 حصوں میں تقسیم …

مزید پڑھئے

پاکستان نے دو کروڑ ویکسین ڈوزز لگانے کا سنگ میل عبور کر لیا ہے ، این سی او سی

این سی او سی کا کہنا ہے کہ پاکستان  نے دو کروڑسے زائد ویکسین  ڈوزز لگانے کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ گزشتہ روز پانچ لاکھ پچیس ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی اور یکم جولائی سے لے کر اب تک چالیس لاکھ سے …

مزید پڑھئے

اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا دلیپ کمار کو خراجِ عقیدت

بالی ووڈ اسٹار مادھوری ڈکشٹ نے اپنی مشہورِ زمانہ فلم  ’دیوداس‘ کے 19 سال مکمل ہونے پر لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے اپنے انسٹاگرام پر فلم ’دیوداس‘ سے جڑی خوشگوار یادوں کو تازہ کرتے ہوئے فلم کا پوسٹر، فلم کے سیٹ سے اداکار شاہ رخ خان اور ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی …

مزید پڑھئے

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ازبکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کامیلوف سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی دوشنبے میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کامیلوف سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات کے …

مزید پڑھئے

ایم کیو ایم خوش ہونے کے بجائے اُلٹا سندھ حکومت پر تنقید کر رہی ہے، ناصر حسین شاہ

سندھ کے وزیراطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ایم کیو ایم خوش ہونے کے بجائے اُلٹا سندھ حکومت پر تنقید کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیراطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایم کیو ایم کے وفاقی وزیر امین الحق کی سندھ حکومت پر تنقید سمجھ سے باہر ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے