عید کی چھٹیوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری

وزارت داخلہ شیخ رشید نے عید کی چھٹیوں سے متعلق  نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ شیخ رشید نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جو 20 سے 22 جولائی تک ہوں گی۔

اس سے قبل عید کی کی تعطیلات کے حوالے سے وفاقی کابینہ نے بھی فیصلے کی منظوری دی تھی۔

دوسری جانب این سی او سی کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کی تعطیلات بڑھانے کا بھی امکان ہے جو 20 سے 24 جولائی تک ہوسکتی ہیں۔

The post عید کی چھٹیوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email