عائزہ خان کا نیا روپ کس بھارتی اداکارہ کی یاد دلاتا ہے؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین ادکارہ و ماڈل عائزہ خان آئے دن اپنے فوٹو شوٹز کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں۔

آج اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر آپ کو ضرور بالی وڈ کی نامور اداکارہ کی یاد آجائیگی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ عائزہ خان کا یہ نیا انداز بھارت کی معروف اداکارہ سری دیوی کی یاد دلا رہا ہے۔

عائزہ خان کا یہ نیا انداز بھارتی اداکارہ سری دیوی کے مقبول ترین گانے سے لیا گیا ہے۔

اس سے قبل بھی اداکارہ نے ایک تصویر شیئر کی تھی جسے دیکھ کر آپ کو ضرور پاکستان کی نامور شخصیت کی یاد آجائیگی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ عائزہ خان کا یہ نیا انداز بیگم نور جہاں کی یاد دلا رہا ہے۔

اداکارہ نے اپنی تصویر میں سفید ریگ کی ساڑھی پہنی ہے اور 90  کی دہائی کا انداز اپنایا ہے جس میں وہ بیگم نور جہاں کو خراج تحسین پیش کر رہی ہیں۔

The post عائزہ خان کا نیا روپ کس بھارتی اداکارہ کی یاد دلاتا ہے؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email