عمران خان کشمیرکے جرات مند سفیر ہیں، عثمان بزدار

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عمران خان کشمیرکے جرات مند سفیر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ہر فورم پر کشمیرکا مقدمہ لڑا ہے، تنازعہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کو جاتا ہے

وزیر اعلی پنجاب نے مزید کہا ہے کہ اپوزیشن والے انتخابی مہم کے دوران بھی کشمیر کاز کو نقصان پہنچا رہے ہیں، مسئلہ کشمیر پر سیاست چمکانے والے قومی مفادات کو یکسر نظر انداز کئے ہوئے ہیں، اپوزیشن کی جانب سے کشمیر پر ذاتی مفادات کو ترجیح دینا سنگ دلی اور بے حسی ہے۔

The post عمران خان کشمیرکے جرات مند سفیر ہیں، عثمان بزدار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email