نیہا ککڑ نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

نیہا ککڑ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی بھارتی موسیقار بن گئی ۔

گلوکارہ کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 6 کروڑ ہونے پرانہوں نے  اپنی یہ خوشی مداحوں کے ساتھ کیک کاٹنے کی ویڈیو کی صورت میں شیئر کی۔

اس ویڈیو میں نیہا اپنے شوہر کے ہمراہ انتہائی خود دکھائی دے رہی ہیں جبکہ دونوں گلوکار ساتھ میں کیک کاٹ رہے ہیں۔

The post نیہا ککڑ نے بڑی کامیابی حاصل کر لی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email