ڈیلٹا وائرس انتہائی خطرناک، طبی ماہرین

 کورونا کی چوتھی لہر خاص کر ڈیلٹا وائرس انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔

طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عوا م نے احتیاط نہ برتی تو نتائج خطرناک ہو سکتے ہیں۔

طبی ماہرین نے بھی وارننگ دیدی، عوام کو ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کر دی۔

ملک بھر میں کورونا کی چوتھی لہر،احتیاط نہ برتی تو مزید قیمتی جانیں جا سکتی ہیں۔

اس وائرس کے حوالے سے ڈاکٹرز کاکہنا ہے کہ کورانا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا، پہلے سے زیادہ خطرناک ہے، اس کی علامات بھی بالکل مختلف ہیں۔

ڈاکٹر کے مطابق ڈیلٹا وائرس کا اثر زیادہ عرصے تک رہتا ہے، احتیاط ہی ہمیں اس سے بچا سکتی ہے۔

سربراہ این سی او سی اسد عمر نے واضح کیا ہے کہ ا گر عوام نے ایس او پیز پر عملدر آمد نہ کیا تو ایک با رپھر لاک ڈاون کی طرف جا سکتے ہیں۔

The post ڈیلٹا وائرس انتہائی خطرناک، طبی ماہرین appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email