صنم جنگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کی دلکش تصاویر وائرل ہو گئیں۔

 اداکارہ صنم جنگ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

صنم جنگ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گلابی رنگ کا لباس زین تن کی ہوئی ہیں۔

صنم جنگ کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور ان کامنٹس میں ان کی تعریفیں بھی کی جا رہی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پراداکارہ صنم جنگ کی شادی کے حوالے  سے یہ خبریں گردش کر رہیں تھی کہ دونوں کے درمیان طلاق ہو گئی ہے۔

تاہم  صنم جنگ نے طلاق کے حوالے سے چپ توڑ دی تھی اور حقیقت کیا ہے سب کو بتا دیا تھا۔

صنم جنگ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی طویل کیپشن میں اداکارہ نے بتایا کہ ان دونوں کے درمیان طلاق نہیں ہوئی ہے۔

The post صنم جنگ نے اپنے شوہرسے علیحدگی اختیارکرلی؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email