ایمن خان کی شوہر اور بیٹی کے ہمراہ تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی اپنے شوہر اداکار منیب بٹ اور بیٹی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

ادکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

ایمن خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

انہوں نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا ہے فیملی ویکیشن۔

واضح رہے کہ اداکارہ ایمن خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post ایمن خان کی شوہر اور بیٹی کے ہمراہ تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email