گلوکارہ لیڈی گاگا کی نئی فلم کا ٹریلر جاری

معروف موسیقار و گلوکارہ لیڈی گاگا کی کرائم اور ڈراما سے بھرپور نئی فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے ماطبق لیڈی گاگا کی یہ فلم کتاب “دی ہاؤس آف گوچی” پر مبنی ہے۔

اس فلم کی شوٹنگ اٹلی کے دارالحکومت روم سمیت یورپ کے مختلف شہروں میں کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ یہ فلم 24 نومبر کو امریکا میں اور دو دن بعد برطانیہ میں ریلیز کی جائے گی۔

The post گلوکارہ لیڈی گاگا کی نئی فلم کا ٹریلر جاری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email