عوام اس نالائق نااہل حکومت سے تنگ آگی ہے،مہرین بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کی ممبر قومی اسمبلی  ڈاکٹر مہرین بھٹو نے کہا ہے کہ عوام اس نالائق نااہل حکومت سے تنگ آگی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی ممبر قومی اسمبلی  ڈاکٹر مہرین بھٹو نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے گرمیوں میں ملکی تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خریدی، اب پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔

ڈاکٹر مہرین بھٹو نے کہا کہ تباہی سرکار کی نااہلی کا ازالہ ابھی تک عوام اور ملک کر رہا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر مہرین بھٹو نے مزید کہا کہ عوام اس نالائق نااہل حکومت سے تنگ آگی ہے ، نالائق تبائی سرکار نے پہلے ہی عام آدمی کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔

The post عوام اس نالائق نااہل حکومت سے تنگ آگی ہے،مہرین بھٹو appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email