گلشن اقبال میں ہوٹل پر فائرنگ 1 شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں عزیز بھٹی روڑ حسن اسکوائر کے قریب ہوٹل پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں شخص جاں ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق 46 سالہ مقتول جاوید سیاسی جماعت کا کارکن تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی لاش کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

The post گلشن اقبال میں ہوٹل پر فائرنگ 1 شخص جاں بحق appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email