صبور علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبورکی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نیلے رنگ کا لباسزیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کو مداحوں کی  جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

The post صبور علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email