صنم جنگ کی بیٹی کے ساتھ دلکش تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کی دلکش تصاویر وائرل ہو گئیں۔

 اداکارہ صنم جنگ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

 صنم جنگ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے ساتھ اُن کی بیٹی بھی موجود ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

اداکارہ کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے صنم اور ان کی بیٹی سفید لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

اس سے قبل اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جس میں وہ  سیاہ رنگ کا کورٹ زیب تن کی ہوئی ہیں جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

صنم جنگ کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

The post صنم جنگ کی بیٹی کے ساتھ دلکش تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email