سنا ہے کے رونا دھونا شروع ہو چکا ہے، اسد عمر

ممبر قومی اسمبلی اسد عمر نے کہا ہے کہ سنا ہے کہ رونا دھونا شروع ہو چکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسد عمر نے ٹوئٹ میں کہا کہ اگر اپوزیشن اپنے گریبان میں جھانکے تو شاید ان کے لئے بہتر ہو۔
اسد عمر کا کہنا تھا کہ 3 سال سے ان کی ساری سیاست اپنی لوٹی ہوئی دولت بچانے کے لئے ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر یہ عوام کی بہتری کی کوئی بات کرتے تو شاید اتنی رسوائی نہ دیکھنی پڑتی۔

The post سنا ہے کے رونا دھونا شروع ہو چکا ہے، اسد عمر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email