انڈیا والے گجر صاحب ہار گئے ہیں، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ انڈیا والوں سن لو، گجر صاحب ہار چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ انڈیا والے گجر صاحب ہار گئے ہیں کہیں وہ مودی کے پاس شکایت لے کر تو نہیں چلے گئے؟
ان کا کہنا تھا کہ ویسے مودی کی فرنچائز کی موجودگی میں انڈیا جانے کی ضرورت تو نہیں ہے۔
شہباز گل نے کہا کہ پاکستان والے گوجرانولہ کا نتیجہ بھی آپ کو مل گیا ہو گا۔ یقیناً وہاں بھی وہی سین ہے کہ وہاں بھی آپ کی جماعت ہار گئی ہے۔

The post انڈیا والے گجر صاحب ہار گئے ہیں، شہباز گل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email