دیپیکا کی کونسی تصویر رنویر کو بھاگئی؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے شوہر رنویر کو دیپیکا پڈوکون کی نئی تصویر بھا گئی جس کا اظہار رنویر نے اسی فوٹو پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone)

اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی تصویر کومداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

تاہم سوشل میڈیا پر اپنی محبت کا بھرپور اظہار کرنے والے رنویر نے بھی بنا کسی ہچکچاہٹ کے اسے بہترین تصویر قرار دیا۔

The post دیپیکا کی کونسی تصویر رنویر کو بھاگئی؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email