اداکارہ ایمن خان کے گھر خوشیوں کا سماں

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کے گھر خوشیوں کا سماں چھا گیا۔

ایمن خان نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی مدھر کے ساتھ تصویر شئیر کی۔

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنی مدھر کے گلے لگی ہوئی ہیں۔

انہوں نے تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ہیپی برتھ ڈے ماما۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

دوسری جانب اداکارہ منال خان نے بھی اپنی مدھر کے ساتھ تصویر شئیر کی ہے۔

اداکارہ منال نے شئیر کی گئی تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ہیپی برتھ ڈے مائے سن شائن۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

دونوں اداکاراؤں کی جانب سے شئیر کی گئی پوسٹ کو مداھوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

اس پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے برتھ ڈے وشز  اور کمنٹ کا سلسلہ  جاری ہے۔

واضح رہے کہ دونوں اداکارائیں سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post اداکارہ ایمن خان کے گھر خوشیوں کا سماں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email