عائشہ عمر کی دلکش تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی عید کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرتصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے آسمانی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اداکارہ کی شیئر کی گئی تصاویر پر ہزاروں کمنٹس اور لائکس آ چکے ہیں، جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی جا رہی ہے۔

عائشہ عمر نے تصویر کے کیپشن سب کو عید مبارک کہا ہے۔

 واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں۔

The post عائشہ عمر کی دلکش تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email