دنانیر کی دلکش تصاویر وائرل

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی عید پر دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

دنانیر مبین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگارم پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

پاوری گرل کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ وہ ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

دنانیر مبین کی تصاویر کو انسٹاصارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی کمنٹ میں ان کی خوبصورتی کی تعریفوں کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

اس سے قبل انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بنی تھی جس کے کیپشن میں دنانیر مبین نے لکھا تھا کہ اپنے پیاروں کے ساتھ عید منانے کی بات ہی الگ ہوتی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

The post دنانیر کی دلکش تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email