صبا قمر کی خوبصورت تصاویر نے مداحوں کو سحر میں جکڑ لیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبا قمر کی عید کی  تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرتصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ پیلے رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

کچھ ہی دیر قبل اپلوڈ کی گئی صبا قمر کی اس تصویر پر1 لاکھ 83 ہزار سے زیادہ لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ چکے ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ صبا قمر نےانسٹاگرام پر اپنی عید کی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

اداکارہ کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ صبا قمر اسکین رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

صبا قمر کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

The post صبا قمر کی خوبصورت تصاویر نے مداحوں کو سحر میں جکڑ لیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email