ہانیہ عامر کی تصاویر مداحوں کو بھا گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامرکی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

  اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی عید کی تصاویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

o

ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے سرخ رنگ کا کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید چاند لگا رہا ہے۔

اداکارہ ہانیہ کے مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عمر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں۔

The post ہانیہ عامر کی تصاویر مداحوں کو بھا گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email