کھلاڑی کی عمر صرف 14 سال، قد 7 فٹ 5 انچ

سوشل میڈیا پراس لڑکی اور اس کے کھیل کے چرچے شروع ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والے اس کھلاڑی کی عمر صرف 14 سال ہے لیکن قد 7 فٹ 5 انچ تک پہنچ گیا۔

چینی باسکٹ بال کھلاڑی زینگ زیو کے آگے دیگر کھلاڑی بونے نظر آتے ہیں۔

اس لڑکی کا کھیل میں بھی کوئی مقابلہ نہیں ہے،قد دراز لڑکی کو بلند قامت چینی باسکٹ بال لیجنڈ یاؤ منگ سے تشبہہ دی جانے لگی ہے۔

The post کھلاڑی کی عمر صرف 14 سال، قد 7 فٹ 5 انچ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email