امریکی اداکارہ لینزے لوہان لبنان پہنچ گئیں

امریکی اداکارہ لینزے لوہان لبنان پہنچ گئیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریسٹورٹ میں امریکی اداکارہ لینزے لوہان کو دیکھ کر لبنانی فینز خوش ہوگئے۔

امریکی اداکارہ کے مداحوں نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کے ساتھ تصاویر اور سیلفیاں بھی بنائیں۔

اداکارہ کے ایک پرستار کا تو کہنا تھا کہ انھیں یقین نہیں آرہا کہ وہ لنزے لوہان سے مل رہی ہیں

The post امریکی اداکارہ لینزے لوہان لبنان پہنچ گئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email