اداکارہ سونیا حسین خواتین کی شاہ رخ خان قرار

پاکستانی  شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سونیا حسین کو پاکستان میں خواتین کی شاہ رخ خان قرار دیا جارہا ہے ۔

اداکارہ سونیا حسین نے اپنی جاندار اداکاری سے سب کے دل جیتے ہوئے ہیں۔

سونیا حسین خواتین کی شاہ رخ خان قرار

ایک صارف نے اداکارہ کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے فہد نامی صارف نے لکھا کہ آپ کی ایکٹنگ خواتین کی شاہ رخ خان جیسی تھی، ایسے ہی کام جاری رکھیں۔

اداکارہ سونیا کے مداح نے یہ بھی کہا کہ اس کی فیملی اداکارہ کی بہت بڑی فین ہے۔

جواب میں اداکارہ نے مداح کا شکریہ ادا کیا اور مداح کی فیملی کے لیے پیار کا اظہار بھی کیا۔

The post اداکارہ سونیا حسین خواتین کی شاہ رخ خان قرار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email