سکیورٹی فورسز کا آپریشن، سپاہی جنید شہید

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، گیا، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا سپاہی شہید ہو گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر جنوبی وزیرستان کے ضلع سینائی نارائی میں کارروائی کی جہاں سرچ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس کے باعث ایک سپاہی شہید ہوگیا

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ سے شہید ہونے والے 20 سالہ سپاہی جنید بالاکوٹ ضلع مانسہرہ کا رہائشی ہے۔

ترجمان آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

The post سکیورٹی فورسز کا آپریشن، سپاہی جنید شہید appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email