اداکارہ سارہ علی خان کے ایموجیز تاثرات، ویڈیو وائرل

بھارتی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان نے ایموجیز کے ساتھ اپنے تاثرات دکھاتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی۔

ایموجیز جیسے ایکسپریشن دینے والی سارہ علی خان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا صارفین میں مقبول ہونے لگی۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انھوں نے جو ویڈیو شیئر کی انھیں 20 سیکنڈز میں 15 تاثرات دینے کا چیلنج دیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95)

سیف علی خان کی صاحبزادی نے بہترین تاثرات دے کر اس چیلنج کو پورا کیا۔

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سارہ علی خان نے لکھا کہ آج ایموجیز کا عالمی دن ہے، اس سے اپنے انداز میں محظوظ ہوں۔

The post اداکارہ سارہ علی خان کے ایموجیز تاثرات، ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email