اداکارہ کرینہ کپور نے والدہ و بہن کے ہمراہ یادگار تصویر شیئر کردی

بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے والدہ اور بہن کے ہمراہ اپنی یادگار تصویر شیئر کردی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ کرینہ سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں اور وہ اکثر اپنی نجی زندگی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

انھوں نے والدہ ببیتا اور بہن کرشمہ کپور کے ہمراہ اپنی یادگار تصویر شیئر کی۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماں اور بیٹیاں انتہائی خوشگوار موڈ میں کرسمس ٹری کے ساتھ کھڑی ہیں۔

اس پوسٹ پر صبا علی خان نے تبصرہ کرتے ہوئے ’ماشااللّٰہ‘ تحریر کیا۔

The post اداکارہ کرینہ کپور نے والدہ و بہن کے ہمراہ یادگار تصویر شیئر کردی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email