اشنا شاہ کی حجاب میں تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اشنا شاہ کو پہچاننا مشکل ہو گیا ہے۔

اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے روپ میں تصویریں شیئر کر کے مداحوں کو شش و پنج میں ڈال دیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

اداکارہ کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیاہ حجاب سے اداکارہ نے نقاب کر کے اپنا چہرا چھپایا ہوا ہے ۔

اشنا شاہ کی ان تصویروں پر ہزاروں لائیکس اور حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے سیکڑوں کمنٹس آ چکے ہیں جن میں اُن کے مداحوں کا کہنا ہے کہ ماشنا شاہ اس روپ میں بالکل بھی پہچانی نہیں جا رہیں۔

The post اشنا شاہ کی حجاب میں تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email