پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
ادکارہ کبریٰ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
View this post on Instagram
کبریٰ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
View this post on Instagram
اداکارہ کی تصاویر کو مداحوں کی جناب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی کامنٹس میں کبریٰ خان کی خوبصورتی کی تعریف بھی کی جا رہی ہے۔
View this post on Instagram
اس سے قبل کبریٰ خان نے انسٹاگرام پر بہن کے ولیمے کی تصاویر اپنے مداحوں کے لیے شئیر کی تھی۔
اداکارہ نے ’بہن کے ولیمہ‘ کی مختلف پوز دیتے ہوئے 4 تصویریں شیئر کی تھی۔۔
View this post on Instagram
سوشل مڈیا پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کبریٰ خان گولڈن رنگ کے لہنگے میں ملبوس ہیں۔
کبریٰ کے مداحوں کی جانب سے ان کی تصویروں کو بے حد پسند کیا گیا۔
کبری کی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی تصاویر میں سب ان کو حسنِ جہاں جیسا کہہ رہے ہیں۔
واضح رہے کہ اسد صدیقی نے بھی ان کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے ’حسنِ جہاں‘ لکھا تھا۔
The post کبری خان کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں appeared first on .