منشا پاشا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ منشا پاشا کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ منشا پاشا نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

منشا پاشا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی منفرد تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

اس سے قبل منشا پاشا کی جانب سے اپنی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کی گئیں تھیں۔

واضح رہے اداکارہ منشا پاشا نے اپنی سالگرہ اپنے شوہر جبران ناصر کے ساتھ منائی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

 پاکستانی شوبز انڈسٹری میں منفرد کام کرنے والی اداکارہ منشا پاشا نے اپنی 33 ویں سالگرہ منائی تھی۔

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

واضح رہے کہ اداکارہ نے بتایا تھا کہ انہیں یہ سرپرائز برتھ ڈے پارٹی اُن کے دوستوں کی جانب سے دی گئی،جس سے متعلق وہ بالکل بھی نہیں جانتی تھیں۔

The post اداکارہ منشا پاشا، حسن علی پر تنقید کرنے والوں پر برہم appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email