صبور علی کی اپنے منگیتر کے ہمراہ خوبصورت تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبورعلی کی اپنے منگیتر علی انصاری کے ہمراہ تصاویر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے منگیتر کے ہمراہ تصاویر پوسٹ کی ہیں جن کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

اداکارہ اپنے منگیتر علی انصاری کے ساتھ استاد راحت فتح علی خان کے ایک حالیہ کنسرٹ میں موجود ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر کو مداحوں کے ساتھ ساتھ شوبز اسٹاروں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ صبور علی اور علی انصاری کی  رواں برس یکم مئی کو بات پکی کی رسم ہوئی تھی۔

The post صبور علی کی اپنے منگیتر کے ہمراہ خوبصورت تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email