گرین گوادر منصوبے میں سرمایہ کاری محض شروعات ہے، عاصم باجوہ

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ گرین گوادر منصوبے میں سرمایہ کاری محض شروعات ہے۔

 تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعظم کے کلین گرین پاکستان وژن کے تحت اب ساحلی شجرکاری منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔

عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ یہ منصوبہ ایک ہزار کلومیٹر کی ساحلی پٹی پر انقلاب لائے گا۔

The post گرین گوادر منصوبے میں سرمایہ کاری محض شروعات ہے، عاصم باجوہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email