مناسک حج 1442 کا باقاعدہ آغاز

مناسک حج 1442 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق طواف قدوم کی تکمیل کے بعد عازمین حج مسجد حرام سے نکلیں گے اور بسوں کے ذریعے باب علی سٹیشن سے ہوتے ہوئے جمرات پل تک جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق 200 بسوں کے ذریعے ایک وقت میں دو ہزار عازمین حج کو ہر تین گھنٹے کے وقفے کے بعد جمرات پل تک پہنچایا جائے گا اور وہاں سے عازمین حج منیٰ پہنچیں گے۔

اس کے علاوہ منیٰ روانگی کے لیے انہیں الگ الگ رنگوں کے ٹریکس کے ذریعے پہنچایا جائے گا۔

The post مناسک حج 1442 کا باقاعدہ آغاز appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email