جانیئے! نمبر کو خفیہ رکھنے والے کوڈ کے حوالے سے

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا نمبر کال موصول کرنے والے کو نہ دِکھائی دے تو اس کے لئے کئی طرح کے خفیہ کوڈز کی طرح اس کا کوڈ بھی موجود ہے۔

اگر آپ اپنے فون سے کسی کا نمبر ملا رہے ہوں اور چاہتے ہوں کے آپ کا نمبر خفیہ رہے تو نمبر ملانے سے پہلے #31# ملائیں اور پھر نمبر ڈائل کریں اور پھر اس کا کمال دیکھیں۔

کال موصول کرنے والے کو آپ کے نمبر کی جگہ کوئی خفیہ کوڈز یا پھر پرائیویٹ نمبر لکھا ہوا شو ہوگا اور آپ کا نمبر ہو جائے گا۔

لیکن اس حوالے سے اس بات کا خیال رہے کہ جس کو بھی آپ کال کر رہے ہوں اس کا نمبر آپ کے فون میں سیو نہ ہو ورنہ ایسا نہیں ہو سکے گا۔

The post جانیئے! نمبر کو خفیہ رکھنے والے کوڈ کے حوالے سے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email