آزاد کشمیر میں انتخابی مہم عروج پر

آزاد کشمیر میں انتخابی مہم عروج پر، کشمیری عوام اپنے ووٹ کے حق کا بھرپور استعمال کرنے کیلئے تیارہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج سے انتخابی مہم میں حصہ لیں گے جبکہ وزیراعظم  آج باغ میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان اس کے بعد میرپور ، بھمبھر اور مظفرآباد میں جلسے کریں گے۔

واضح رہے کہ وفاقی وزراء  بھی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ موجود ہوں گے۔

 

 

The post آزاد کشمیر میں انتخابی مہم عروج پر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email