کوویکس کی فراہم کردہ آسٹرازنیکا ویکسین کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

کوویکس کی فراہم کردہ آسٹرازنیکا ویکسین کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ائیرلائن 1.24 ملین ویکسین ڈوز لیکر اسلام آباد پہنچ گئی ہے جبکہ کوویکس پلیٹ فارم نے پاکستان کو آسٹرازنیکا ویکسین مفت فراہم کی ہے۔

واضح رہے کہ کوویکس سے پاکستان کو آسٹرازنیکا کی پہلی کھیپ 8 مئی کو ملی تھی جبکہ کوویکس پاکستان کو 3 کورونا ویکسین کھیپ فراہم کر چکا ہے۔

 

 

The post کوویکس کی فراہم کردہ آسٹرازنیکا ویکسین کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email