پاکستان اور ازبکستان کے درمیان نئے تعلقات کا آغاز ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے  ازبک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  پاکستان اور ازبکستان کے درمیان نئے تعلقات کا آغاز ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے لوگوں کے روابط بڑھیں گے جبکہ ہمارے سیاسی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے یہ بھی کہا کہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارت بھی بڑھے گی۔

 

 

The post پاکستان اور ازبکستان کے درمیان نئے تعلقات کا آغاز ہے، وزیراعظم appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email