علی ظفر نے اپنے نئے پراجیکٹ کا اعلان کردیا

علی ظفر ایک پاکستانی موسیقار، گلوکار، گانا مصنف، پینٹر، ڈائریکٹر اور اداکار بھی ہیں۔

حال ہی میں گلوکار علی ظفر نے اپنے ایک پوسٹ کے ذریعے اپنے نئے آنے والے پراجیکٹ کا اعلان بھی کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ali Zafar (@ali_zafar)

علی ظفر نے اپنے مداحوں کو مطلع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’سب تیار ہوجاؤ کیونکہ ایک اور دھماکے دار آئٹم آنے والا ہے‘۔

علی ظفر نے اپنے پوسٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ ان کی جانب سے ان کا نیا گانا عید الاضحیٰ نے موقع پر ریلیز کیا جائیگا۔

ساتھ  علی ظفر نے انی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اپنے مداحوں کے ساتھ اپنے  نئے پراجیکٹ کی تیاری کو بھی شیئر کیا ہے۔

علی ظفر نے اپنے مداحوں سے اپنی تیاری شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ سب بھی ایک دھماکے دار آئٹم کے لئے تیار ہوجائیں۔

خیال رہے کہ علی ظفر کی جانب سے مداحوں کے لئے پیش کیا جانے والا پراجیکٹ بہت پسند کیا جاتا ہے ۔

The post علی ظفر نے اپنے نئے پراجیکٹ کا اعلان کردیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email