کراچی میں آج تیز بارش کا کوئی امکان نہیں ، محکمہ موسمیات

شہر قائد میں آج تیز بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں بارش برسانے والا سسٹم بلوچستان کے زریعے آگے بڑھ چکا ہے جبکہ آج شام سے شہر میں گرمی کی شدت میں بھی کمی اجائے گی۔

واضح رہے کہ شہر میں آج  شام سے سمندری ہوائیں بحال ہوجائینگی جبکہ شام کے اوقات میں بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔۔

 

The post کراچی میں آج تیز بارش کا کوئی امکان نہیں ، محکمہ موسمیات appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email