عاطف اسلم کے نئے گانے کی پہلی جھلک

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے اپنے نئے گانے ‘رفتہ رفتہ’ کی پہلی جھلک کو ریلیز کردیا ہے۔

اس میوزک ویڈیو میں پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ سجل علی بھی اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی۔

گزشتہ روز پاکستانی گلوکارعاطف اسلم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر گانے کے ریلیز ہونے کا اعلان کیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email