کترینہ کیف کے گھر خوشیوں کا سماں؛ ہر طرف سے مبارک بادیں آنے لگیں

بالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ کترینہ کیف آج اپنی 38 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کترینہ کیف کی سالگرہ بھارت سمیت پاکستان میں بھی سوشل میڈیا پر ٹرینڈنگ کرنے لگیں۔

کترینہ کیف آج اپنی 38ویں سالگرہ منارہی ہیں اور اس موقع پر جہاں اُنہیں بھارت سے مبارکباد دی جارہی ہے تو وہیں پاکستان میں بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کترینہ کیف کا ٹاپ ٹرینڈز کی فہرست میں شامل ہے۔

پاکستان اور بھارت میں موجود کترینہ کیف کے مداح اُن کے نام کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے اداکارہ کی دلکش تصاویر اور ویڈیوز شیئر کررہے ہیں۔

The post کترینہ کیف کے گھر خوشیوں کا سماں؛ ہر طرف سے مبارک بادیں آنے لگیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email