عباسی شہید اسپتال کی سربراہ ڈاکٹر سلمی کوثر کو امریکی یونیورسٹی کا اعزاز

پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز، کورونا وائرس کے دوران اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر عوام کیلئے بے لوس خدمت پر نیویارک اسٹیٹ اسمبلی کی جانب سے عباسی شہید اسپتال کی سربراہ اور ڈائریکٹر ہیلتھ کے ایم سی سلمہ کوثر کو اعزازی سند سے نواز دیا گیا۔

ڈائریکٹر ہیلتھ کے ایم سی اور سربراہ عباسی شہید اسپتال ڈاکٹر سلمہ کوثر علی کو کورونا وائرس کے دوران بہترین خدمات سرانجام دینے پر نیویارک اسٹیٹ اسمبلی کی جانب سے اعزازی سند سے نوازا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے عروج کے دوران انہوں نے ایک سو پچس بیڈز کے  کوڈ اسپتال کا افتتاح بھی کیا تھا جبکہ اس دوران وہ خود بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوئیں تھیں۔

The post عباسی شہید اسپتال کی سربراہ ڈاکٹر سلمی کوثر کو امریکی یونیورسٹی کا اعزاز appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email