مداحوں کا انتظار ختم، بول بیٹس کی ایک اور شاندار پیشکش

پاکستان سمیت دنیا بھر میں میوزک سے دلچسپی رکھنے والے افراد کا انتظار ختم ہوگیا۔

بول انٹرٹینمنٹ  کا منفرد میوزک شو ’بول بیٹس‘  اپنے مداحوں کے لیے لے کر آیا ہے ایک اور شاندار پیشکش’عشق ہویا‘۔

نئے ریلیز ہونے والے نئے گانے ’عشق ہویا‘ کے ٹیزر نے خوب مقبولیت حاصل کی تھی۔

واضح رہے کہ بول انٹرٹینمنٹ کے منفرد شو ’بول بیٹس‘ کے سیزن ون میں لوگ سن سکیں گے اپنے پسندیدہ گلوکاروں و گلوکاراؤں کی سریلی آوازیں۔

یاد رہے کہ بول نیٹ ورک کی جانب سے ریلیز کیا گیا گانا بول کفارہ یوٹیوب پر سو ملین سے زائد ویووز کے ساتھ پاکستان کا سب سے زیادہ سنے جانے والا گانا بن چکا ہے۔

The post مداحوں کا انتظار ختم، بول بیٹس کی ایک اور شاندار پیشکش appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email