سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ  9 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 94 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ  9 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 94 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں5ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1820 ڈالر پر آگیا۔

The post سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email