ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز اضافہ  ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  64 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 159.30 سے بڑھ کر 159.94 روپے پر بند ہوا ہے۔

The post ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email