ملک میں روزانہ کورونا کے 2500 کیسز رپورٹ ہورہے ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ملک میں روزانہ کورونا کے 2500 کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ اسلام آباد میں ہیلتھ سسٹم پر دباؤ بڑھ رہا ہے، گلگت 22 اور کراچی میں کیسز کی شرح 20 فیصد ہوگئی ہے۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے مزید کہا کہ عوام سے گزارش ہے کہ ویکسین لگوائیں، ماسک پہنیں اور ہجوم میں جانے سے گریز کریں۔

The post ملک میں روزانہ کورونا کے 2500 کیسز رپورٹ ہورہے ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email