وزیراعظم کے دورہ ازبکستان کا دوسرا روز

وزیراعظم عمران خان کے دورہ ازبکستان کا آج دوسرا روز ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آج بھی مصروف دن گزاریں گے جبکہ  سینٹرل اینڈ ساؤتھ ایشیا ریجنل کنکٹویٹی کانفرنس میں شرکت کرکے کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔

 وزیراعظم کی تاشقند میں اہم ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں جبکہ وہ آج ثمرقند اور بخارا کا دورہ بھی کریں گے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام اسلام آباد کے لیے واپس روانہ ہوں گے۔

The post وزیراعظم کے دورہ ازبکستان کا دوسرا روز appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email