پاکستان سپر لیگ کی طرح کشمیر پریمیئر لیگ بھی کامیاب ہو گی ، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کی طرح کشمیر پریمیئر لیگ بھی کامیاب ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے  رسجا کے زیر اہتمام آزادی کپ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹورنامنٹ کے دوران این سی او سی کی  ہدایت پر ضرور عمل کرنا چاہیے۔

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا کہ اب میدان میں پتہ چلے گا چھکے چوکے اور یارکر کون مارتا ہے ، مودی کی حکومت جس طرح کشمیر پریمیئر لیگ کے خلاف سازش کر رہی ہے ، بھارت کا اصل چہرہ کھل کر سامنے آ گیا ہے۔

The post پاکستان سپر لیگ کی طرح کشمیر پریمیئر لیگ بھی کامیاب ہو گی ، مراد سعید appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email