اداکارہ منشا پاشا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ منشا پاشا کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

 اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

منشا پاشا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویرکو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

انہوں نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ یہ موسم کا جادو ہے متوا۔

واضح رہے کہ منشا پاشا اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر رابطے میں رہتی ہیں۔

The post اداکارہ منشا پاشا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email