اوگرا نے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

اوگرا نے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 9 روپے 53 پیسے فی کلو گرام اضافہ ہو گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 112 روپے 50 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ جولائی میں ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 1889 روپے 57 پیسے کا تھا۔

The post اوگرا نے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email